مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موحودگی میں قم کے امام جمعہ اور خبرگان کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ مشکینی کے ایصال ثواب کی مجلس منعقد ہوئی جس میں صدراحمدی نژاد ، پارلیمنٹ کے اسپیکر حداد عادل ، عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ شاہرودی کے علاوہ ملک کے دیگر اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی اس مجلس میں اہلبیت اطہار (ع) کےمداحوں نے فضائل و مصائب اہلبیت (ع) بیان کئے اورخطیب نےمرحوم آیت اللہ مشکینی کی زہد و تقوی سے مملو زندگی پر روشنی ڈالی
آپ کا تبصرہ